نئی دہلی،23جولائی(ایجنسی) نائب صدر حامد انصاری اور وزیر اعظم نریندر مودی نے جرمنی میں میونخ شہر کے ایک شاپنگ مال میں کل رات ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے اور مرنے والوں کے تئیں گہرےرنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ڈاکٹر انصاری نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ وہ دکھ کی اس گھڑی میں جرمنی کے ساتھ ہیں اور کل ہونے والے حملے سے سکتے میں ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مرنے والوں کے تئیں وہ اپنی ھمدردی اور دعا کرتے ہیں۔